ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

dollar

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے کے اضافے سے 288 روپے52 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام ہوا۔  100 انڈیکس 362 پوائنٹس اضافےسے46 ہزار417کی سطح پربند ہوا۔


متعلقہ خبریں