پنجاب یونیورسٹی کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

Punjab-University

پنجاب یونیورسٹی لاہور نے اپنے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل یونیورسٹی ملازمین نے تنخواہیں نہ بڑھنے کی صورت میں یونیورسٹی کو تالے لگانے کی دھمکی دی تھی۔

ملازمین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ ان کہ تنخواہوں میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے ۔


متعلقہ خبریں