برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت575روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سی383روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت257روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔


متعلقہ خبریں