پاکستان نے بھارت، ایران سمیت کئی دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

pak flag

ہوشیار خبردار 14 اگست پر یہ کام ہرگز نہ کریں ورنہ حوالات میں بند کردیا جائیگا


پاکستان نےایک اوراعزازاپنے نام کر لیا،  بھارت، ایران سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

عالمی ادارہ برائے جوہری سیکیورٹی نے نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023کے اعدادوشمارجاری کردیے، پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت میں مزید پوائنٹس کا اضافہ ہواہےاوراسکور بڑھ کر 49 پر پہنچ گیا جبکہ بھارت کے جوہری مواد کی حفاظت کے پوائنٹس کا اسکور بدستور 40 برقرار ہے، اس کے علاوہ پڑوسی ملک ایران 29، اور شمالی کوریا نے خراب کارکردگی کے باعث 18 اسکور کیا ہے۔

وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر اہم مشاورت

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023کے جاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان 19ویں نمبرپرہے۔

رپورٹ کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں بھی پاکستان نے ایران، میکسیکو، جنوبی افریقہ، مصر اور بھارت سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سائنسدان نے گھر میں خود ہی اپنے دماغ کی سرجری کر ڈالی

پاکستان جوہری مواد کی حفاظت میں روس اور اسرائیل کے ساتھ 32 نمبر پر موجود ہے،جبکہ جوہری سہولیات کی حفاظت میں پاکستان کا سکور 61 اور بھارت کا 52ہے۔


متعلقہ خبریں