ڈالر مزید گر گیا ، روپیہ مستحکم ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان: بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ

فائل فوٹو


روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 48 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیا۔

یو اے ای سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر موصول

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 367 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 882 پوانئٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں