سونا مزید سستا ہو گیا

gold سونے کی قیمت

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزارروپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 74 ہزار897 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں