راولپنڈی پولیس کے شیخ رشید کے قریبی ساتھی کے دو گھروں پر چھاپے

شیخ رشید (sheikh rashid)

راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے دو گھروں پر چھاپے مار کران کے بیٹے سید عون کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے پہلا چھاپہ ایئر پورٹ  اور دوسرا لوئی بھیر کے علاقے میں مارا۔ قاسم شاہ کے اہلِ خانہ نے پولیس پر چھاپے کے دوران  دونوں گھروں میں  توڑ پھوڑ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ  پولیس سی سی ٹی وی کیمرے اور ڈی وی آر بھی  اٹھا کر لے گئی ۔

شیخ رشید کے ٹوئٹر پر 8 ملین فالوورز مکمل، کیک کاٹنے کی تصویر بھی وائرل

اہلِخانہ نے اہلکاروں پر خواتین اور بچوں پر تشدد اور ان سے بدتمیزی کے بھی الزامات لگائے ہیں۔


متعلقہ خبریں