عام انتخابات سے قبل 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر8300 پر بھیجیں اور ووٹ کی معلومات حاصل کریں۔
سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کیخلاف بات نہیں کریں گی، الیکشن کمیشن
ووٹ درج نہ ہونے یا کوائف میں غلطی کی صورت میں فوری متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر جائیں۔
اس طرح الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تیاریوں میں مشغول ہے اور اسی سلسلے میں ملک بھر کے ووٹرز کے لئے یہ پیغام جاری کیا گیا ہے۔