بینک آمدن کے برابر ڈالرز کی ایل سی کھول سکیں گے


 اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آمدن کے برابر ڈالرز کی  ایل سی  کھولنے کی اجازت دینے کافیصلہ  کرلیا ہے ۔

مرکزی بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا سرکلر جاری کیا جائے گا  جس کے مطابق بینک جتنے ڈالر کمائيں گے  وہ اتنی مالیت کی ایل سی کھول سکیں گے جبکہ اسٹیٹ بینک صورت حال کی نگرانی کرے گا۔

ملکی برآمدات میں حجم کے لحاظ سے اضافہ ہورہاہے ، گورنر اسٹیٹ بنک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر جمیل احمد نے مزید کہا کہ سہولت نہ ہونے کی وجہ سے درآمدات کو قابو کیے رکھا  اور اس سے آگے بزنس کو بہت زیادہ سپورٹ کریں گے۔


متعلقہ خبریں