سسٹم اپ گریڈیشن، موٹر وے پر ایم ٹیگ 6روز بند

moterway

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے ٹال ٹیکس ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق موٹر وے حکام کا کہناہے کہ موٹر وے M2-M3-M4 پراگلے 6 دن ایم ٹیگ کام نہیں کرے گا ۔

پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ ٹال ٹیکس کیش کی مد میں ادا کریں۔

حکام کا مزید کہناتھا کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے ایم ٹیگ 6روز کیلئے بند رہے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں