ڈالر مہنگا سونا سستا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

فائل فوٹو


ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی جب کہ ڈالر کی قدر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 89 ہزار 214 روپے ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر7 پیسےمہنگا ہو کر 287روپے26 پیسوں کی سطح پربند ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں