لاہور میں سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں کمی

Naan Roti

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا گیا


لاہور میں سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کر دی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کرتے ہوئے 15 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ نان کی قیمت 30 روپے سے کم کر کے 25 روپے جبکہ روغنی نان کی قیمت 70 روپے سے کم ہو کر 40 روپے ہو گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں