پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے 9 مئی کے واقعات میں آئی جی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 9مئی کوآئی جی کہاں تھا،انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کیا جائے۔
نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن
9مئی کو بہت سارے واقعات ہوئے، املاک کو نذر آتش کیا گیا، لاہور کور کمانڈر کے گھر پر 35،40 لوگوں نے حملہ کیا، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے حملہ کیا ان کے پاس ڈنڈے تھے۔