موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ ،5افراد جاں بحق ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔
تمام لاشوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے ۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.