جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور، حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 8 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں تحصیل سروکئی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ٹانک ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے، دھماکے کے حوالے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

دوسری جانب پشاوررِنگ روڈ فقیرآباد میں تاجر کے گھر کے سامنے بارودی مواد کا دھماکا ہے،پولیس کے مطابق مین گیٹ متاثر ہواہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں 2کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں