اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا

Dollar

ڈالر چھپا کر رکھنے والے افراد کی شامت آگئی


کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے۔ انٹربینک کے گذشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 308 روپے ہے۔


متعلقہ خبریں