مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

رواں ہفتے مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 960 روپے ہے۔


متعلقہ خبریں