اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور و گردونواح میں زلزلے کے پھر شدید جھٹکے


اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور ،پشاور و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  ملک کے اکثر شہروں ایک بار پھر  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے سے  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے شہری باہر نکل آئے ۔

اسلام آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.7،مرکزجلال آبادافغانستان تھا،زلزلےکی گہرائی15کلو میٹررکارڈکی گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں