عمرایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل مقرر،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمرایوب کو پی ٹی آئی کا سیکریٹری جنرل مقررکردیا گیا۔
یاد رہے چند روز قبل اسد عمر نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے عہدےسے استعفی دیا تھا۔
اسد عمر کا پاکستان تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان
اس سے قبل روف حسن کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف مقرر کیا گیا تھا
عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔