گلگت بلتستان میں کل 25 مئی کو چھٹی کا اعلان


گلگت بلتستان میں یوم تکریم پاکستان کے سلسلے میں کل 25 مئی کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

اس ضمن میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو اور محکمہ صحت کے حکام کل اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔


متعلقہ خبریں