ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قیمت306 روپے تک پہنچ گئی

ڈالر سستا

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 74 پیسے اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر  74 پیسے اضافے کے بعد 286.56 روپے پر بند ہوا، کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 285 روپے 82 پیسے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں قیمت 301 روپے تھی، اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے میں ڈالر کی قدر میں 12 روپے اضافہ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے اضافہ ہواہے، اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 306 تک پہنچ گئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں