خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

بارش (rain)

ملک میں کل کہاں کہاں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے اور دوپہر کوگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیاہے،مری گلیات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ چترال، دیر، بالاکوٹ، مالاکنڈ، کرم، کوہستان، وزیر ستان، مانسہرہ اور خیبر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں