تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ احاطہ عدالت سے عمران خان کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ آج انتشار پھیلا کر عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا کوئی بھی موقع نہیں دینا، حکمت سے کام لینا ہو گا۔