دانشمندی غالب آگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر جمائما گولڈ اسمتھ کا ردعمل

دانشمندی غالب آگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر جمائما گولڈ اسمتھ کا ردعمل

لندن: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ دانشمندی غالب آگئی۔

عمران خان اور مسرت چیمہ کی مبینہ آڈیولیک

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ  نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے اور ساتھ ہی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔

مجھے میسج آیا، آپ کا گھر بھی جل سکتا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور ساتھ ہی انہیں ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں