انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا May 10, 2023 ویب ڈیسک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 16پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 290روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں لاہور جانے والی ٹرین میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ملک بھر سے 40 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پنجاب حکومت نے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل سیل قائم کر دیا گرین لینڈ اور ڈنمارک میں امریکی صدر کیخلاف مظاہرے، وزیر اعظم بھی شریک پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا سولر انرجی صارفین کیلئے بڑا دھچکا ، پینل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ