محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں موسم خشک اور معتدل رہے گا۔
رواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب ،پیشگی خبردار کردیا گیا
مری، گلیات ایبٹ آباد، مانسہرہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔