تیل کی قیمت میں تقریباً 800 روپے فی بیرل کا بڑا اضافہ

تیل و گیس

عالمی منڈی میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

2.76 ڈالر اضافے کے بعد امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 71.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی 2.91 ڈالر اضافے کے بعد75.41 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp