عید پر پکنک منانے جانے والے 4 افراد پانی میں ڈوب کرجاں بحق


تونسہ شریف میں عید پر پکنک منانے جانے والے 4 افراد تالاب کے پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

دوسری جانب پشاور موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب سوئمنگ پول میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں سیر کے لئے آئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی،11 بچے جاں بحق

ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نوجوان کی لاش کو سوئمنگ پول سے نکال لیا۔


متعلقہ خبریں