پی آئی اے اور ریلویز کا اندرون ملک تمام روٹس کے کرایوں میں رعایت کا فیصلہ

pia railways

خسارے میں چلنے والے 8سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 2201 ارب سے بڑھ گیا ہوشربا تفصیلات منظر عام پر


قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور ریلویز نے اندرون ملک تمام روٹس کے کرایوں میں رعایت کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی آئی اے کا اندرون ملک تمام روٹس کے کرایوں میں 20 فیصد جب کہ ریلویز کے کرایوں میں 33 فیصد فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے اور ریلویز کے کرایوں میں کمی کا اطلاق 22 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا۔


متعلقہ خبریں