بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے.
ہم نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خاران سے 11 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔