ملک میں سونے کی قیمت میں کمی April 13, 2023 ویب ڈیسک کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 217500 روپے ہو گئی ہے۔ جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی کے بعد 186471 روپے کی سطح پر آگئی۔ متعلقہ خبریں اسرائیل کی مذہبی جماعت کا نیتن یاہو حکومت سے علیحدگی کا اعلان اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش حیدرآباد میں بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر، حیسکو کے 75 فیڈرز بند