ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر سستا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 91 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 286 روپے 62 پیسے تھی۔

 


متعلقہ خبریں