سونا ہزاروں روپے مہنگا ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

Gold Price

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں3100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ہم نیوز کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ17ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10گرام سونےکی قیمت میں 2656 روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ86 ہزار643 روپے ہوگئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں