ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

ڈالر dollar

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر58پیسے سستا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 284 روپے 42 پیسے تھی۔

 


متعلقہ خبریں