ڈالر کی اُڑان رُک گئی، قدر میں بڑی کمی

انٹربینک ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 43 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹربینک میں 3 روپے 43 پیسے سستا ہونےکے بعد ایک ڈالر 284 روپے 42 پیسےکا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 85 پیسے تھی۔


متعلقہ خبریں