ڈالر کی قیمت ایک بار پھر تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 2 روپے25 پیسے مہنگا ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر کاروباری روز کے اختتام پر 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 25 پیسے اضافہ ہوا تھا۔