سعودی عرب کا تیل کی پیداوارمیں کمی کا فیصلہ

Crude oil تیل و گیس

سعودی عرب نے  مئی سے تیل کی پیداوار میں کمی کافیصلہ کیا ہے ۔

سعودی خبرایجنسی کے مطابق اگلے ماہ سےتیل کی پیداوارمیں روزانہ کی بنیادپر5لاکھ بیرل کمی کی جائےگی۔

امریکی دباؤ نظر انداز، اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی پر اتفاق

سعودی خبرایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی سال2023کے آخر تک کی جائےگی۔


متعلقہ خبریں