سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

ہفتے کے آخری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 355 روپے ہے۔

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا

خیال رہے کہ گزشتہ روز  فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے  2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہو گئی تھی۔


متعلقہ خبریں