رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری


صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے ہیں ۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو ساڑھے 11 بجے تک سکولز میں پڑھایا جائے گا ،ڈبل شفٹ والے سکولز 7:15 سے 12:15 اور 12:30 سے 4:30 بجے تک ہوں گے ۔


متعلقہ خبریں