وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری


انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر نے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔

فاضل عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 28مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔


متعلقہ خبریں