عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے، ان کا خطاب میڈیا و سماجی میڈیا پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں