پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ February 8, 2023 ویب ڈیسک مرادن:پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ٹیگز :پاک فضائیہ متعلقہ خبریں شرح سود کم کرنے سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج