رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے بھائی بھی گرفتار


جہلم  سے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کے بھائی فرازچودھری کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، فواد چودھری کے بھائی نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ہم فوادچودھری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کررہےتھے، ہمیں احتجاج کےدوران گرفتار کیا گیا اور مجھ پر تشدد بھی کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں