سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونا gold

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3350 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 77 ہزار 300روپے ہوگئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2872 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 6 روپے پر ہوگئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں