سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے قیمت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت700 روپے کے اضافہ کے بعد  ایک لاکھ 67 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

جب کہ 10گرام سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار 261 روپے پر ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں