ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔
جب کہ10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 40 ہزار 518 روپے ہے

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.