صدر مملکت سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات November 24, 2022 ویب ڈیسک اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جائنٹ چیف آف اسٹاف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا، اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ٹیگز :جنرل ندیم رضاچیئرمین جائنٹ چیف آف اسٹافصدر مملکت متعلقہ خبریں 3 سے 4 کمروں کا گھر صرف 2 لاکھ روپے میں سولر پر منتقل کیا جاسکتا ہے پی سی بی میں استعفے دیئے نہیں ، لئے جا رہے ہیں ، اندرونی کہانی ہر چیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر