قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر کہا ہے کہ اور جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ ہم اٹھائے ہوئے تھے سر اپنے، اور جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔
Alhumdulillah, hum uthaye howe the sir apne. Or jis me Allah pak ki raza, hum us me hamesha raazi hain.
Hum jaagti ankho se khwaab dekhte rahain ge and will continue to work hard for excellence, in sha Allah. Grateful to you all for your support. Well played @englandcricket! pic.twitter.com/tHggSKCAU9
— Muhammad Rizwan (@iMRizwanPak) November 13, 2022
انہوں نے لکھا کہ ہم جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتے رہیں گے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت کرتے رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا ساتھ دینے کے لیے سب کا شکریہ!
