سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر معطل November 5, 2022 ویب ڈیسک وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو معطل کر دیا۔ گریڈ 21 کے پولیس افسرغلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سےجاری کردیا گیا ہے۔ وفاق نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو معطلی سے قبل 3 نوٹس جاری کیے تھے۔ ٹیگز :سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر متعلقہ خبریں نیب راولپنڈی کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو 1.2 ارب روپے کی واپسی شروع پنجاب میں 14 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سے وکلا کی ملاقات کی درخواست مسترد عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر پنجاب پولیس کے کامیاب آپریشنز، مزید 25 ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ، ہوا تو چھپائیں گے نہیں ، بیرسٹر گوہر