سینیٹر رضاربانی نے سینیٹ اجلاس بلانے کامطالبہ کردیا

پاکستان کی فنانشنل اور معاشی صلاحیت غیر ملکی سامراج کو بیچ دی گئی، رضا ربانی

فوٹو: فائل


اسلام آباد:سابق چیئرمیں سینیٹ میاں رضا ربانی نے فوری طور پرسینیٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ وزیراعطم ،چیئرمیں سینیٹ اور اسپیکر کو لکھے گئے خطوط میں کیا ہے۔

سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی طلب کیا جائے۔

سینیٹر میاں رضاربانی نے یہ مطالبہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کے انتخابات کو سبوتاژ کرنے سے متعلق دیے گئے بیان پر کیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں